سابق ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی کے بیرون ملک جانے پر پابندی

تشکر نیوز: وفاقی حکومت نے سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) عبدالرشید سولنگی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر ای سی ایل اور نیب کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ عبدالرشید سولنگی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے اور انہیں ملک سے باہر جانے سے روک دیا جائے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی سینٹرل پولیس آفس کراچی آمد، ٹریفک مسائل پر اجلاس

عبدالرشید سولنگی گزشتہ ہفتے مدتِ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے تھے، جس کے بعد حکومت نے ان کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی ہے۔

CamScanner 02-04-2025 20.31

58 / 100

One thought on “سابق ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی کے بیرون ملک جانے پر پابندی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!