سندھ میں کرپشن اور زمینوں پر قبضے کی شکایات: چیئرمین پیپلز پارٹی نے تاجروں اور صنعت کاروں کو ملاقات کی دعوت دے دی

تشکر نیوز: سندھ میں مبینہ کرپشن اور زمینوں پر قبضے کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر چیئرمین پیپلز پارٹی نے بزنس کمیونٹی سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کی عدالتوں میں سہولیات کا فقدان: سائلین اور وکلا مشکلات کا شکار

یہ ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی، جہاں تاجر رہنما چیئرمین پیپلز پارٹی کو اپنی شکایات اور مسائل تفصیل سے پیش کریں گے۔ تاجروں اور صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ کرپشن اور قبضے کے معاملات کاروباری ماحول کو متاثر کر رہے ہیں، جس پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے اس ملاقات کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کا حل نکالنا اولین ترجیح ہے تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل سکے اور صوبے کی معیشت مستحکم ہو۔

58 / 100

2 thoughts on “سندھ میں کرپشن اور زمینوں پر قبضے کی شکایات: چیئرمین پیپلز پارٹی نے تاجروں اور صنعت کاروں کو ملاقات کی دعوت دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!