محکمہ اوقاف میں افسران کی تقرریاں اور تبادلے

کراچی: وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ اور عشر کی ہدایات پر محکمہ اوقاف میں افسران کے تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار

تقرریوں کی تفصیلات:

امتیاز علی لاشاری (بی ایس 17) کو چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف حیدرآباد کے دفتر میں بطور ڈیٹا پروسیسنگ آفیسر تعینات کیا گیا۔

ارشاد علی سموں (بی ایس 17)، جو اس سے قبل ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاڑکانہ اور سکھر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کو چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف حیدرآباد کے دفتر میں بطور ایڈمنسٹریٹو آفیسر تعینات کیا گیا۔

ارشاد علی سموں کو ایڈمنسٹریٹر اوقاف حیدرآباد اور میرپورخاص زون کی اضافی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ہے۔

محکمہ اوقاف کے مطابق، یہ تبادلے اور تقرریاں محکمے کی کارکردگی میں بہتری اور انتظامی امور کے مؤثر نفاذ کے لیے عمل میں لائی گئی ہیں۔

62 / 100

One thought on “محکمہ اوقاف میں افسران کی تقرریاں اور تبادلے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!