...

اے این ایف کو حنیف عباسی کیخلاف اپیل کیلئے اضافی وقت مل گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی ایفیڈرین کیس میں بریت کے معاملے پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اپیل کےلیے اضافی وقت مانگ لیا۔

اے این ایف نے لاہور ہائی کورٹ سے حنیف عباسی کی بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں replica Rolex watches اپیل دائر کرنے کےلیے اضافی وقت مانگا۔

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اے این ایف کو Breitling replica watches اپیل دائر کرنے کےلیے 14 روز کی مہلت دے دی ہے۔

اے این ایف نے کیس کی تیاری اور متعلقہ دستاویزات حاصل کرنے کےلیے مہلت کی درخواست کی تھی۔

لاہور ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو 18 اکتوبر کو ایفیڈرین کیس سے بری کردیا تھا، جس کے خلاف اے این ایف نے اپیل میں جانے کےلیے مہلت کی درخواست دائر کی تھی۔ replica watches اس سے قبل ٹرائل کورٹ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.