پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 58 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 58 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 683 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 58 ہزار 55 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 371 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!