پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، 1300 پوائنٹس کی کمی کے بعد مارکیٹ نیا ریکارڈ سطح پر

تشکر نیوز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ گزشتہ روز کے تاریخ ساز کاروباری دن کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا۔

نیو کراچی ٹاؤن میں ورلڈ بینک کے تعاون سے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز، شیخ سعدی اسکول کی تعمیر نو سمیت دیگر اہم منصوبے شامل

کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے کو ملا، اور ایک وقت ایسا آیا جب 100 انڈیکس 1300 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 114,868 کی سطح پر آ گیا۔ دن کے اختتام پر بھی یہ مندی برقرار رہی، اور مارکیٹ 1,308 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 114,860 پر بند ہوئی۔

 

 

ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں یہ مندی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کے رجحان، اور عالمی و مقامی اقتصادی عوامل کے باعث دیکھی گئی۔ تاہم، اس کے باوجود مارکیٹ کا موجودہ لیول ایک نئے سنگِ میل کی نشاندہی کرتا ہے، جس سے پاکستان کی معیشت کے مستقبل پر اعتماد کا اظہار ہوتا ہے۔

58 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!