سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

کراچی(تشکُّر نیور اخبار ) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کردیے گئے ہیں اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد امیر سدوزئی ایس ایس پی ساؤتھ کراچی، قمر رضا جسکانی ایس ایس پی جيكب آباد، بشیر بروہی ایس ایس پی کشمور، سوہائی عزیز ایس ایس پی نوشہرو فیروز تعینات کردیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق زبیر نزیر شیخ ایس ایس پی سکھر، روحیل کھوسو ایس ایس پی بدین، کلیم ملک ایس ایس پی قمبر شہداد کوٹ اور علی اصغر شاہ ایس ایس پی مٹیاری تعینات کردیے گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!