سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی کا نام بطور پارٹی سربراہ ہٹا دیا گیا

سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی کا نام بطور پارٹی سربراہ ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: (تشکُّر نیوز WEB DESK) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا، الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی مختلف کیسوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

17 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!