ایس بی سی اے کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

تشکر نیوز: گارڈن ویسٹ عثمان آباد کی برش والی گلی میں ایک بلڈنگ نے اپنی جگہ چھوڑ دی، جس پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے فوری کارروائی کی۔

کراچی: جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندے تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے کوشاں

ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے، عبد الرشید سولنگی، اور ڈیمولیشن ڈائریکٹر سجاد خان نے صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے فوری طور پر ڈیمولیشن اسکواڈ کو روانہ کر دیا۔

 

 

اس اقدام کا مقصد کسی بھی ممکنہ بڑے نقصان سے بچنا تھا، اور اس لئے فوراً ٹیمیں متاثرہ مقام پر بھیجی گئیں۔

62 / 100

One thought on “ایس بی سی اے کی بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!