اورنگی ٹاؤن اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ احمد سے روزنامہ تشکر کے رپورٹر ایم فہیم کی ملاقات

اورنگی ٹاؤن اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ صائمہ احمد سے روزنامہ تشکر کے رپورٹر ایم فہیم نے ملاقات کی ساتھ میں دیگر میڈیا پرسن الزام نیوز سٹی ایڈیٹر شہباز جبلپوری اینٹی کرائم فار ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین ابرار صدیقی موجود تھے نمائندہ

کراچی( تشکُّر نیور اسٹاف رپورٹ ویسٹ ) ایم فہیم نے اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ سائمہ احمد سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا اپ کو معلوم ہے کہ اورنگی میں غیر قانونی تجاوزات کے حوالے سے ڈی ایم سی اور کے ایم سی کو متدر بار عوام کی مشکلات کے حوالے سے خبر کے ذریعے نشاندہی کرائی جاتی رہی ہے جس میں قطر ہسپتال کی پارکنگ مافیا چنچی رکشہ مافیا اللیگل ٹھیلے پتھارے مافیا کھیل کے میدانوں میں بچت بازار مافیا سرگرم ہے جو میدان بچوں کی ایکٹیوٹی کے لیے ہونے چاہیے نوجوانوں کی سپورٹس کے لیے ہونے چاہیے ان میں این او سی دے کر بچت بازار لگوا دیے گئے ہیں جس کی وجہ سے بچے کھیل سے محروم ہو گئے ہیں نوجوان سپورٹس سے دور ہو گئے ہیں کے ایم سی اور ڈی ایم سی کی جانب سے بعض اوقات اپریشن کیا جاتا ہے مگر دوسرے ہی دن دوبارہ تمام مافیا سرگرم ہو جاتی ہیں جس کے جواب میں اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ سائمہ احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ ان مافیاز کے خلاف ہم ٹھوس قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے اور اورنگی ٹاؤن میں تجاوزات کا خاتمہ کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!