پیپلز پارٹی پی ایس 128 مراتب علی شاہ کو الیکشن ٹکٹ مل گیا بلاول بھٹو،فریال تالپور اور آصف علی زرداری کا بہت مشکور ہوں مراتب علی شاہ

پیپلز پارٹی پی ایس 128 مراتب علی شاہ کو الیکشن ٹکٹ مل گیا
بلاول بھٹو،فریال تالپور اور آصف علی زرداری کا بہت مشکور ہوں مراتب علی شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر تشکُّرنیور) کراچی کے علاقے ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 128سے پیپلز پارٹی نے مراتب علی شاہ کو الیکشن ٹکٹ جاری کر دیا۔زرائع کے مطابق مراتب علی شاہ پپلز پارٹی کے نظریاتی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ تنظیم کے لئے بے مثال کام کر چکے ہیں مراتب علی شاہ ایک بہترین سماجی رہنماء اور پیپلز پارٹی کے نظریات کو مد نظر رکھتے ہوۓ فیصلے کرتے ہیں مراتب۔ علی شاہ ایک بہترین انسان کے ساتھ عوام کا درد بھی رکھتے ہیں اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں مراتب علی شاہ کا کہنا تھا پپلز پارٹی کا پاس 128میں کامیاب کروا کر عوام کی بھرپور خدمت کرینگے مرتب علی شاہ کا کہنا تھا الیکشن ٹکٹ دینے پر پارٹی قیادت خاص طور پر بلاول بھٹو،فریال تالپور اور آصف علی زرداری کا بہت مشکور ہوں اور پارٹی قیادت کی امیدوں پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرونگا اور اپنے حلقے کی عوام کے مسائل پہلے بھی حل کرے رہا ہوں اور انشاءاللہ آگے بھی کرونگا حلقے کی عوام کی اب غیر مقامی ہونے کی شکایت بھی دور کردی گئ ہے اب اپنے حلقے سے اپنا ہی نمائندہ عوام میں موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!