عام انتخابات کے دوران ٹرانسفر/ پوسٹنگ اور چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر

عام انتخابات کے دوران ٹرانسفر/ پوسٹنگ اور چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر

کراچی(تشکُّر نیوز اسٹاف رپورٹ) ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون مطابق حکومت سندھ کے جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کی تعمیل میں عام انتخابات کے دوران ٹرانسفر/ پوسٹنگ اور چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
اس کے بعد ایسٹ زون کے پولیس اہلکاروں کو ہر قسم کی ٹرانسفر/ پوسٹنگ اور چھٹیاں دینے پر مکمل پابندی ہے سوائے میٹرنٹی کی چھٹی یا میڈیکل کے۔ڈی آئی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!