لاہور میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی: اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

تشکر نیوز: سی ٹی ڈی پنجاب نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کو گرفتار کر لیا، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق۔

بلال کالونی پولیس کا نارتھ کراچی میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ، 6 ملزمان گرفتار

لاہور: دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی۔

لاہور: گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے اور اس کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے، ترجمان سی ٹی ڈی۔

لاہور: امین الحق کی گرفتاری کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی۔

سی ٹی ڈی پنجاب محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پر عزم ہے، حکام سی ٹی ڈی۔

55 / 100

One thought on “لاہور میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی: اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!