پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے ایوان کا 13 جون کو طلب کرلیا۔

پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری

 

’تشکر نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے 13 جون کا دن بجٹ اجلاس کے لیے مختص کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 11ویں اجلاس میں بجٹ 13 جون بروز جمعرات دوپہر 2 بجے پیش کیا جائے گا۔

لاہور: آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے والا شہری دم توڑ گیا

 

اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

64 / 100

One thought on “پنجاب کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!