فردوس کالونی ناظم آباد میں بلڈنگ کنٹرول کی بھرپور ڈیمولیشن کارروائی

کراچی(تشکر نیوز) کراچی کے علاقے فردوس کالونی U/A تھرڈ فلور 11/2 فردوس کالونی ڈسٹرکٹ سینٹرل
میں غیرقانونی تعمیرات پر ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی کا فوری رسپانس ۔ ڈیمولیشن کا ٹاسک ڈائریکٹر ڈیمولیشن سجاد خان کو سونپا گیا

جس پر ڈائریکٹر ڈیمولیشن سجاد خان نے کوئیک رسپانس دیتے ہوئے اور ڈی جی ایس بی سی اے کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے غیرقانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کا آپریشن شروع کردیا ۔فرائض کی انجام دہی میں سجاد خان کو مختلف رکاوٹوں اور مشکلات کا سامنا ہے لیکن پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے وہ بلڈنگ کو مسمار کررہے ہیں ۔ ان کے اس فوری ایکشن کی علاقہ مکینوں نے تعریف کی ہے ۔ غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا

 

53 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!