وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ تشکر نیوز کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیر اعظم شہباز شریف وزرا کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان کے ساتھ تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزیر قائد پر چھول چڑھائے اور فاتحہ خوانہ کی۔ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو کراچی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

12 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!