500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شہباز شریف اور عاصم منیر پہلے نمبر پر

اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر (RISSC) نے دنیا کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

فہرست میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان بھی پہلے نمبر پر ہیں۔

مشترکہ دفاعی معاہدہ اہم وجہ

ادارے نے خصوصی مضمون ’جوائنٹ نمبر ون‘ میں اس فیصلے کی وجہ بیان کی ہے۔

مضمون کے مطابق، اس درجہ بندی کی بنیادی وجہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!