ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا شری مہادیو مندر کا دورہ، ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

کراچی پولیس کے سربراہ آزاد خان نے سینئر پولیس افسران کے ہمراہ دیوالی کے موقع پر شری مہادیو مندر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہندو برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں دیوالی کی دلی مبارکباد پیش کی۔

مندر اور ہندو برادری کی سیکیورٹی پر بریفنگ

اس موقع پر صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ اور مدن لال سے بھی ملاقات ہوئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے مندر اور ہندو برادری کی سیکیورٹی کے انتظامات پر بریفنگ دی۔

آزاد خان نے کہا کہ کراچی پولیس تمام مذہبی اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ عبادت گاہوں اور مذہبی تقریبات کی سیکیورٹی بھی پولیس کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ دیوالی سمیت تمام مذہبی تہواروں پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

4 thoughts on “ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا شری مہادیو مندر کا دورہ، ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد”

  1. My developer is trying to convince me to move to .net from PHP.
    I have always disliked the idea because of the costs.
    But he’s tryiong none the less. I’ve been using Movable-type
    on several websites for about a year and am anxious about switching to another platform.
    I have heard fantastic things about blogengine.net.
    Is there a way I can transfer all my wordpress posts into it?
    Any help would be really appreciated!

  2. Hello terrific website! Does running a blog like this require a large amount of work?
    I’ve very little understanding of coding but I had been hoping to start my own blog in the near future.
    Anyway, should you have any ideas or tips for new blog owners please share.

    I know this is off subject nevertheless I just needed
    to ask. Many thanks!

  3. Howdy are using WordPress for your blog platform? I’m new to the blog world
    but I’m trying to get started and set up my own. Do you require any html coding expertise to make your own blog?
    Any help would be greatly appreciated!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!