شلپا شیٹی: فٹنس کے لیے کیلوریز گننے کے بجائے جسم کی ضرورت سمجھنے پر زور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ فٹنس اور خوراک کے بارے میں ان کی سوچ تبدیل ہوئی ہے اور اب وہ کیلوریز گننے یا کھانے پر غیر ضروری پابندیاں لگانے کے بجائے جسم کی ضروریات اور متوازن غذائیت کو ترجیح دیتی ہیں۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں شلپا شیٹی نے بتایا کہ اپنے فٹنس سفر کے ابتدائی دور میں وہ کیلوریز اور اس بات پر زیادہ توجہ دیتی تھیں کہ کیا کھانا چاہیے اور کیا نہیں، تاہم اب وہ خوراک کو جسم کی ضروریات پوری کرنے کے نقطۂ نظر سے دیکھتی ہیں۔

اداکارہ کے مطابق متوازن غذا میں پروٹین اہم کردار ادا کرتا ہے، لیکن صرف پروٹین کافی نہیں۔ کیلشیم، وٹامن ڈی، صحت مند چکنائیاں، کاربوہائیڈریٹس، مائیکرونیوٹرینٹس اور مناسب مقدار میں پانی بھی اچھی غذائیت کے لیے ضروری ہیں۔

شلپا شیٹی نے کہا کہ مجموعی فٹنس کے لیے متوازن غذا کے ساتھ طاقت بڑھانے والی ورزش، کارڈیو، جسم کی لچک، بہتر حرکت اور مناسب ریکوری بھی ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ گھر میں کسی ایک مخصوص ڈائٹ کو خاندان کے تمام افراد پر لاگو نہیں کرتیں بلکہ متوازن اور صحت مند کھانے کی عادت پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

زولانی ٹیٹے: جنوبی افریقا کے سابق باکسنگ چیمپئن فائرنگ میں قتل

اداکارہ کے مطابق وہ بچوں کو پیزا یا میٹھا کھانے پر احساسِ جرم میں مبتلا نہیں کرنا چاہتیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بچوں کا کھانے کے ساتھ ایسا صحت مند تعلق ہونا چاہیے جس میں وہ بعض غذاؤں سے خوفزدہ نہ ہوں۔

اپنی فٹنس کا سب سے مشکل پہلو بیان کرتے ہوئے شلپا شیٹی نے کہا کہ کسی ایک مشکل ورزش کے بجائے باقاعدگی سے ورزش جاری رکھنا اصل چیلنج ہے۔ ان کے مطابق خاص طور پر ان دنوں ورزش کے لیے خود کو تیار کرنا مشکل ہوتا ہے جب انسان کا دل نہ چاہ رہا ہو، لیکن مستقل مزاجی فٹنس کے سفر میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

شلپا شیٹی نے مزید بتایا کہ وہ یوگا، اسٹرینتھ ٹریننگ اور مختلف مشکل ورزشیں آزمانا پسند کرتی ہیں، تاہم اب وہ اپنے جسم کی حدود کا پہلے سے زیادہ خیال رکھتی ہیں۔

2 thoughts on “شلپا شیٹی: فٹنس کے لیے کیلوریز گننے کے بجائے جسم کی ضرورت سمجھنے پر زور”

  1. Free mom nylon tgpInfluence of teens and hip hopTabacco pleasureTeen hairy pussy lipsFiurst time analDick laan de berg mBig busted ameture gangbang xnxx Hot steamy squirting lesbian orgyThumb wrestling cartoon networkScarlet johannson porn nudeImages naked nunsI want to
    fuck almond teaseNastyadameve facialPutty silly vintageAdult add psychiatry new hampshirePublic ass fuckNaked gay
    men of new york https://xnxxcore.com Gangbang salesgirlFree naked muscle men picsGrandpa with young
    sex thumbsYoung adults eatingAdult caloric intakeBlack fantasia sexYoung cum
    gaySexual college parties xnxx Megan fox naked on gagreportTeen boys comforter segtSex website templateBisexual cuckold pornForgive girlfriend posted naked pictureIs mike bettes gayArmpit japanese
    fetish2 gay teensVegas orgy tubePleasing his penisGolden shower water sportHentai free girl youngHot sluts from sexsmith albertaSex dagBlack in man nude posing publicMam fucking son

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!