سنگاپور: امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth نے پاکستان کو امریکا کا مخلص دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم Shehbaz Sharif اور Asim Munir ایران اور امریکا کے درمیان جاری امن مذاکرات میں اہم اور مثبت کردار ادا کر رہے ہیں۔
سنگاپور میں ایک انٹرویو کے دوران پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا کوئی بھی معاہدہ مثبت پیش رفت ثابت ہوگا، تاہم ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
ایران۔امریکا مذاکرات میں پاکستان کے کردار سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان امریکا کا ایک مخلص دوست ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ امن مذاکرات میں شاندار کردار ادا کر رہے ہیں۔
پیٹ ہیگستھ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر Donald Trump ایران سے متعلق کسی بھی فیصلے میں امریکی مفادات کو ترجیح دیں گے۔

References:
Go casino https://materialwiki.site/wiki/TopSpiele_und_unglaubliche_Boni_un_HitnSpin_Casino
References:
Cleopatra slot https://forum.board-of-metal.org/user-47278.html
References:
Oceans 11 casino https://junaidmiwl004867.tkzblog.com/41317443/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
The casino https://pad.geolab.space/s/h_sU2lQ1T
References:
Joliet casino https://haseebtcix201353.blogunok.com/41806721/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Spirit mountain casino https://loriutkk517944.bloginwi.com/75397997/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Uk casino online https://violapimx810974.tribunablog.com/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide-56247149
References:
Wms slots online https://freudwiki.site/wiki/HitnSpin_No_Deposit_Bonus_25_Euro