پشاور: خیبرپختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 سے زائد ارکانِ اسمبلی کی جانب سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کارکردگی پر تحفظات سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، تاہم صوبائی حکومت نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
ریلوے کا انسداد تجاوزات آپریشن، کراچی میں 2.72 ایکڑ اراضی واگزار، 12 افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق بعض ارکانِ اسمبلی کا مؤقف ہے کہ صوبے میں گورننس اور امن و امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں جبکہ وزیراعلیٰ بیوروکریسی سے مؤثر انداز میں کام لینے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ناراض ارکان نے فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم، کابینہ میں توسیع اور اپنے تحفظات پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملات بھی اٹھائے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صورتحال پر غور اور آئندہ حکمت عملی طے کرنے کے لیے ناراض ارکان کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکانِ اسمبلی کی گروپ بندی سے متعلق اطلاعات جھوٹی، من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پارٹی کے اندر تقسیم کی امید رکھنے والے عناصر مایوس ہوں گے کیونکہ تمام ارکان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت پر متحد اور پُرعزم ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے اور صوبائی حکومت اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں انجام دے رہی ہے۔

References:
New mobile casino https://blakervdf407679.theblogfairy.com/40345857/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Online fruit machine https://fkwiki.win/wiki/Post:Unsere_TopAuswahl_fr_Mobilgerte_LiveSpiele
References:
Fremont street casinos https://adriananmev364062.boyblogguide.com/40215785/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Bethlehem casino https://amaanhivd707808.ageeksblog.com/39952713/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Lv online store https://chesswiki.site/wiki/HitnSpin_Bonus_ohne_Einzahlung_50_FS
References:
Roulette betting strategy https://mariyahzviz446595.theobloggers.com/48179132/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Grand casino hinckley mn https://www.pdc.edu/?URL=https://de.trustpilot.com/review/der-wikinger-shop.de
References:
Craps come bet https://liliankydj517968.blogs-service.com/72681304/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Silver sands casino https://shaunakzue087525.blog-kids.com/41974869/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
Winning at roulette https://umairpmid673226.bligblogging.com/42273427/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide
References:
St croix casino https://jemimafhon601980.madmouseblog.com/22301438/casino-of-gold-dein-ultimativer-guide