پیپلز پارٹی کی رہنماؤں نے شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی (26 مارچ 2026) – پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما پروین قائمخانی اور سینٹر روبینہ قائمخانی نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی نائب صدر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

بن قاسم میں خطرناک ڈکیت گینگ بے نقاب، پولیس اہلکار سمیت 6 گرفتار

پارٹی رہنماؤں نے اس المناک حادثے پر شیری رحمان اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور والدین کے لیے صبر و تحمل کی دعا کی۔

One thought on “پیپلز پارٹی کی رہنماؤں نے شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!