ایران نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

Iran نے India کے دو بحری جہازوں کو Strait of Hormuz سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔
سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوجی پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان جہازوں پر 92 ہزار ٹن ایل پی جی لدی ہوئی ہے۔ ایران کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد دونوں جہاز آبنائے ہرمز کے راستے اپنی منزل کی جانب روانہ ہو سکیں گے۔

اس سے قبل ایران Turkey کے ایک بحری جہاز کو بھی آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے چکا ہے۔

ترکیہ کے جہاز کو اجازت ملنے کے بعد France اور Italy نے بھی اپنے بحری جہازوں کو نکالنے کے لیے ایران سے براہ راست رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “ایران نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!