اوباڑو: پنجاب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ہلاک

اوباڑو: اوباڑو کے رینی کینال کے مقام پر پنجاب پولیس اور مبینہ طور پر مسلح ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقابلے کے دوران ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

گلبہار پولیس کی کاروائی: گٹکا و شراب فروش پانچ ملزمان گرفتار

ہلاک شدہ ملزم کی نعش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے تاہم اس کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش اور سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تاکہ دیگر ملوث افراد کا پتہ چلایا جا سکے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “اوباڑو: پنجاب پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ہلاک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!