ملیر میں مختلف جرائم کے مفرور اور اشتہاری ملزمان گرفتار

کراچی: دفتر SSP Investigation Malir کی ہدایت پر جاری مفرور و اشتہاری مہم کے دوران مختلف جرائم میں ملوث متعدد ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار شدگان مختلف مقدمات میں ملوث تھے جن میں قتل، ڈکیتی، چوری اور دیگر سنگین جرائم شامل ہیں۔

دادو: شوہر کے قتل میں بیوی ملوث، تین گرفتار

تفصیلات کے مطابق:

  1. تھا نہ ابراہیم حیدری: مقدمہ الزام نمبر 545/19 کے تحت دفعہ 392/34 ت پ میں اشتہاری ملزم احسان ولد محمد نواز گرفتار۔

  2. تھا نہ شرافی گوٹھ: مقدمہ الزام نمبر 277/24 کے تحت دفعہ 302/324/34 ت پ میں مفرور ملزم نجیب اللہ ولد خیر جان گرفتار۔

  3. تھا نہ ملیر کینٹ: مقدمہ الزام نمبر 319/24 کے تحت دفعہ 8(i)A گٹکا ماوہ ایکٹ میں اشتہاری ملزم عبدلارشید ولد نظیر احمد گرفتار۔

  4. تھا نہ بن قاسم: مقدمہ الزام نمبر 467/25 کے تحت دفعہ 380/457/34 ت پ میں مفرور ملزمان اعجاز علی، اختیار علی، منیر، رجب علی گرفتار۔

  5. تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن: مقدمہ الزام نمبر 886/24 کے تحت دفعہ 302/324/109/34 ت پ میں مفرور ملزم بشارت رؤف ولد عبد الرؤف خان گرفتار۔

  6. تھا نہ اسٹیل ٹاؤن: مقدمہ الزام نمبر 567/25 کے تحت دفعہ 489-F ت پ میں مفرور ملزم محمد شفیق ولد غلام رسول گرفتار۔

ترجمان انویسٹیگیشن ضلع ملیر کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا اور مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ دیگر مفرور ملزمان کو بھی جلد گرفتار کیا جا سکے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “ملیر میں مختلف جرائم کے مفرور اور اشتہاری ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!