پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈکوارٹر کا دورہ، زخمی سپاہیوں کی عیادت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (FC) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور زخمی سپاہی عدنان اور سپاہی امتیاز کی عیادت کی، جو حال ہی میں فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنانے کے دوران زخمی ہوئے تھے۔

گوادر میں اے این ایف کی کارروائی، بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک پکڑا، 1.2ٹن چرس برآمد

وزیر داخلہ نے سپاہیوں کی خیریت دریافت کی اور ان کے علاج معالجے کی صورتحال کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے زخمی سپاہیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

محسن نقوی نے دونوں سپاہیوں کے بلند حوصلے اور جذبے کو سراہا اور ان کی بہادری کو ملک کے لیے قابلِ تقلید قرار دیا۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈکوارٹر کا دورہ، زخمی سپاہیوں کی عیادت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!