لاڑکانہ بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دعاؤں کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کے ساتھ انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
خار باجوڑ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک میجر عدیل زمان شہید

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر خصوصی عقیدت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے علاوہ فخر ایشیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی کی گئی۔

مزید برآں، بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزارات پر پھول چڑھائے، اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو و شیریں امیر بیگم کے مزارات پر بھی حاضری دی۔

اس موقع پر انہوں نے ملک کی سلامتی، عوام کی خوش حالی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے دعائیں بھی کیں۔

53 / 100 SEO Score

One thought on “لاڑکانہ بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری دعاؤں کا اظہار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!