کراچی واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے

کراچی کے مرکزی علاقے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔
شاہ فیصل کالونی گھر کی ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

واقعے کے بعد ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی اور ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور جاں بحق شخص کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

عہدیداروں نے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ حادثے کی انصاف پر مبنی تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

WhatsApp Image 2025 12 10 at 2.22.35 PM

61 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی واٹر ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!