اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے اور اس حوالے سے کسی بھی قیاس آرائی کی گنجائش نہیں۔
ایس ایس پی ساؤتھ کے احکامات پر ڈیفنس پولیس میں رول کال، اہلکاروں کو ڈیوٹی کے سخت اصولوں کی ہدایت
خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق مختلف افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، لیکن مناسب وقت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
