کراچی: خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیر اور پی پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی کے انتقال پر ان کی صاحبزادی ایم پی اے سیما خرم اور صاحبزادے سلمان شعبان میرانی سمیت دیگر لواحقین سے تعزیت کی۔
شرجیل میمن کا ایم کیو ایم پر الزام: کراچی میں ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
