سہراب گوٹھ پولیس کا جمالی گوٹھ میں بڑا کومبنگ آپریشن، غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے جمالی گوٹھ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بڑا کومبنگ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 10 سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

کراچی میں جرائم کے خلاف سخت اقدامات کا حکم، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر کیے گئے اس آپریشن میں ایسٹ پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا، جبکہ علاقے کی گلیوں اور داخلی راستوں پر سخت نگرانی برقرار رکھی گئی۔ پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے تمام افراد کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کیا جا رہا ہے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “سہراب گوٹھ پولیس کا جمالی گوٹھ میں بڑا کومبنگ آپریشن، غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!