اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی؛ خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والے 3 مسافر آف لوڈ

اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے تین مسافروں کو آف لوڈ کر دیا جو خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ گرفتار شدہ افراد کی شناخت اعجاز حسین، کامران اسلم اور اسامہ حفیظ کے ناموں سے ہوئی، جو وزٹ ویزے پر ازبکستان جانے والے تھے۔

کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور ہلاک، 30 زخمی

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے بیرون ملک جانے کے لیے جعلی این او سی استعمال کی اور خود کو منسٹری آف کامرس کے اہلکار ظاہر کیا۔ مزید یہ کہ بیرون ملک جانے کی سہولت فراہم کرنے میں پرائیوٹ افراد اور منسٹری آف کامرس کے اہلکار بھی ملوث پائے گئے۔

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

67 / 100 SEO Score

One thought on “اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی؛ خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرنے والے 3 مسافر آف لوڈ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!