کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور ہلاک، 30 زخمی

کراچی: بھینس کالونی روڈ پر ایک باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور دب کر ہلاک ہو گئے جبکہ 30 دیگر زخمی ہوئے۔ پولیس حکام کے مطابق چھت کئی عرصے سے خستہ حالت میں تھی اور اچانک گر گئی۔

لاہور میں گیارھویں وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گالف کپ 2025 کی میڈیا بریفنگ

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی جانوروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: بھینس کالونی میں باڑے کی چھت گرنے سے 16 جانور ہلاک، 30 زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!