تیموریہ پولیس کی کارروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار

تھانہ تیموریہ پولیس نے گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
کراچی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال شہر میں پانی کی فراہمی بحال

ملزم کی شناخت رمیز پرویز ولد پرویز سلیم کے طور پر ہوئی، جس کے قبضے سے 35 عدد گٹکا/ماوا کی پڑیاں برآمد کی گئیں۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 874/25 بجرم دفعہ 4-8(I) گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو مزید تفتیش اور کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ کارروائی شہر میں منشیات اور ممنوعہ اشیاء کی فروخت کے خلاف پولیس کی جاری مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد عوامی صحت اور تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “تیموریہ پولیس کی کارروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!