ڈی جی رینجرز سندھ کا کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ، تاجر برادری کا خراج تحسین

کراچی — ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد شمریز نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا، جہاں ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شہر قائد میں قیام امن کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن، فضائی سفر و تحقیق معطل، لاکھوں ملازمین تنخواہوں سے محروم

اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے کہا کہ کراچی کے صنعتی علاقوں میں امن و امان قائم رکھنا پاکستان رینجرز سندھ کی اولین ترجیح ہے۔

تاجر برادری نے رینجرز کی جانب سے معرکہ حق (آپریشن بنیان المرصوص) میں کامیابی، واٹر مافیا، اسمگلنگ، منشیات فروشی، دہشت گردی اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو سراہا اور بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

66 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!