ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) — ابراہیم حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم آفتاب کے قبضے سے 10 شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی، شراب فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!