نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کو بھارتی حکومت کی جانب سے ان کے شاندار فلمی سفر کے 33 سال بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ دے دیا گیا۔

اس سال منعقد ہونے والے 71 ویں نیشنل فلم ایوارڈز 2025 میں شاہ رخ خان کو بہترین اداکار کے اعزاز سے نوازا گیا۔ اسی کیٹیگری میں اداکار وکرانت میسی کو بھی ایوارڈ دیا گیا جبکہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ رانی مکھرجی نے اپنے نام کیا۔

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی، دریائے سندھ و دیگر دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری

تقریب میں بتایا گیا کہ 1954 سے ہر سال یہ ایوارڈز منعقد کیے جا رہے ہیں، جن میں بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کو مختلف کیٹیگریز میں سرکاری اعزازات دیے جاتے ہیں۔

اس بار بہترین فیچر فلم کا اعزاز "بارہویں فیل” کو دیا گیا، جب کہ تامل، تیلگو، گجراتی اور دیگر مقامی زبانوں کی فلموں کو بھی مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔

53 / 100 SEO Score

One thought on “نئی دہلی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کو بھارتی حکومت کی جانب سے ان کے شاندار فلمی سفر کے 33 سال بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ دے دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!