کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، ڈاؤن اسٹریم میں زمیندار بند پر دباؤ، زرعی زمینیں زیرآب

حیدرآباد: کوٹری بیراج میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث ڈاؤن اسٹریم میں زمیندار بند پر دباؤ بڑھ گیا ہے جس کے نتیجے میں کئی ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوئی، تیار گندم، کہاس اور سبزیوں کی فصلیں ڈوب گئیں۔

اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 6 مسافر آف لوڈ اور گرفتار

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق گڈو اور سکھر بیراج پر بہاؤ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، تاہم کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 3 لاکھ 60 ہزار 752 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 36 ہزار 197 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹوں میں اپ اسٹریم میں 8 ہزار 577 کیوسک کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈاؤن اسٹریم میں مزید 16 ہزار 507 کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے۔ پانی کی سطح میں اس اضافے نے ڈاؤن اسٹریم کے زمیندار بند پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کوٹری بیراج پر پانی کی سطح بلند، ڈاؤن اسٹریم میں زمیندار بند پر دباؤ، زرعی زمینیں زیرآب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!