جیکب آباد میں سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس روک دی گئی

جیکب آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ٹرین کو کئی گھنٹوں سے اسٹیشن پر کھڑا رکھا گیا ہے، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔
ایس بی سی اے کا بڑا فیصلہ — نوٹسز اب صرف آن لائن جاری ہوں گے

حکام نے مزید بتایا کہ مسافروں کو متبادل انتظام کے طور پر پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان روانہ کیا جا رہا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “جیکب آباد میں سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس روک دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!