کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خصوصی ہدایت پر گورنر ہاؤس کراچی میں ایشیا کپ کے پاک-بھارت میچ کو عوام کے لیے بڑی اسکرین پر براہِ راست دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
صدر آصف زرداری کا چین میں ہائی اسپیڈ ٹرین کا سفر، زلزلہ وارننگ سسٹم کو انجینئرنگ کا شاہکار قرار
گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں گورنر ہاؤس آ کر میچ کا لطف اٹھائیں۔ قومی جوش و جذبے کو فروغ دینے کے لیے اسکریننگ کا یہ خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق گورنر ہاؤس میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اس طرح کی سرگرمیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔
