کراچی میں موسم گرم و مرطوب، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مصری عدالت کا فیصلہ، فنکارہ وفا عامر کے خلاف جھوٹے الزامات پر ٹک ٹاکر کو دو سال قید

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ 10 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 85 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

آج کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی میں موسم گرم و مرطوب، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!