کراچی: ایف بی ایریا بلاک 18 میں کنویں میں گرنے والا شخص زندہ بچا لیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف بی ایریا بلاک 18 عمر مسجد کے قریب ایک شخص 70 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے واٹر ریسکیو ٹیم بمعہ ایک ایمبولینس اور ایک واٹر ریسکیو وہیکل فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔

ضلع وسطی میں بارش کے بعد نکاسیٔ آب اور ریسکیو آپریشن، ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم کی نگرانی میں انتظامیہ متحرک

ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق ویل ریسکیو آپریشن کے ذریعے متاثرہ شخص کو زندہ حالت میں کنویں سے نکالا گیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متاثرہ شخص کی شناخت 50 سالہ منیب عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

WhatsApp Image 2025 09 10 at 5.01.45 PM 1 WhatsApp Image 2025 09 10 at 5.01.46 PM 1

64 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: ایف بی ایریا بلاک 18 میں کنویں میں گرنے والا شخص زندہ بچا لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!