آرمی چیف عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا ٹیلیفونک رابطہ، سرحدی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر اتفاق

(اسٹاف رپورٹر) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

ڈیفنس میں ایس ایس پی کے گھر ڈکیتی، 4 سہولت کار گرفتار، مفرور ملزمان کی تلاش جاری

ایرانی سفارتخانے کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں فریقین نے مشترکہ سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات پر اتفاق کیا۔

ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لیے اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن تعاون فراہم کرنے میں فخر محسوس کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات اطمینان بخش ہیں اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں رابطے اور تعاون کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

52 / 100 SEO Score

3 thoughts on “آرمی چیف عاصم منیر اور ایرانی فوج کے سربراہ کا ٹیلیفونک رابطہ، سرحدی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر اتفاق

  1. Hello Tashakurnews Com,

    Want consistent uploads without burning out?

    AI outlines, scripts, and edits do the heavy lifting

    B-roll and stock are handled for you

    200+ voices = on-brand narration in seconds

    Monetization-safe for channels and sponsors

    Create your next video today:
    https://video-gen-ai.blogspot.com

    Tip: Batch 5 scripts, then render all at once—stay 2 weeks ahead with one afternoon of work.

    To your viral success,
    [Tandy Ashburn]

    Empowering Your Digital Marketing Success

  2. Hello Tashakurnews Com,

    Want consistent uploads without burning out?

    AI outlines, scripts, and edits do the heavy lifting

    B-roll and stock are handled for you

    200+ voices = on-brand narration in seconds

    Monetization-safe for channels and sponsors

    Create your next video today:
    https://video-gen-ai.blogspot.com

    Tip: Batch 5 scripts, then render all at once—stay 2 weeks ahead with one afternoon of work.

    To your viral success,
    [Skye Stansfield]

    Empowering Your Digital Marketing Success

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!