کیماڑی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر): ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس نے تارا چند روڈ KPT گراؤنڈ کیماڑی میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم ظفر ولد جان محمد کو گرفتار کرلیا۔

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو “مردِ آہن” قرار دے دیا

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کے مطابق ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری 30 بور پستول بمعہ لوڈ میگزین اور ایک موبائل فون برآمد ہوا۔

یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن انسپیکٹر ایاز خان کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے عمل میں لائی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “کیماڑی میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!