ایم اے جناح روڈ تاج کمپلیکس کے قریب ایک گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایمبولینس اور دو فائر بریگیڈ گاڑیاں روانہ کیں۔
کراچی میں آج مزید طوفانی بارش کا امکان محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ترجمان کے مطابق ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
