پاکستان ریفائنری 15 روز کیلئے بند، 17 اگست سے شٹ ڈاؤن کا اعلان

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے 15 روز کیلئے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ریفائنری 17 اگست سے یکم ستمبر تک بند رہے گی۔ اچانک شٹ ڈاؤن کی وجہ ری جنریشن بتائی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جاپان کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ

پی آر ایل کی جانب سے یہ شٹ ڈاؤن شیڈول سے ہٹ کر کیا جا رہا ہے اور اس بارے میں کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

67 / 100 SEO Score

One thought on “پاکستان ریفائنری 15 روز کیلئے بند، 17 اگست سے شٹ ڈاؤن کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!