اتراکھنڈ میں کیدارناتھ جانے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں کیدارناتھ سے گپت کاشی جانے والا ایک مسافر ہیلی کاپٹر خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثہ گھنے جنگلات میں پیش آیا جہاں ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا۔ ہیلی کاپٹر میں موجود پائلٹ سمیت تمام سات افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

ایران-اسرائیل کشیدگی پر امریکا کا ردعمل، یوکرین سے دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق خراب موسم اس المناک واقعے کی بنیادی وجہ بنا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق مختلف بھارتی ریاستوں، بشمول اتراکھنڈ، اترپردیش، مہاراشٹر اور گجرات سے تھا۔

53 / 100 SEO Score

One thought on “اتراکھنڈ میں کیدارناتھ جانے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!