اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

پاکستان کے مختلف شہروں میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں کیں، جس میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس کارروائی میں 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 19.659 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔

سینیٹر عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی پر مذاکراتی عمل ختم کرنے کا الزام، کہا حکومت کمیٹی قائم رکھے گی

راولپنڈی کے کوریئر آفس سے برطانیہ بھیجے گئے پارسل میں 18 گرام کوکین، 10 گرام آئس، اور 8 گرام ویڈ برآمد ہوئیں، جس پر ملزم موقع پر گرفتار ہو گیا۔

کراچی میں بھی ایک اور کامیاب کارروائی کی گئی جہاں کارگو آفس کے ذریعے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 4.6 کلو آئس برآمد ہوئی۔

بلوچستان کے پنجگور علاقے میں ایک غیر آباد جگہ سے 15 کلو چرس برآمد کی گئی، جبکہ اسلام آباد کے قریب ایم ون موٹر وے پر مسافر بس سے 23 گرام ہیروئن بھی برآمد ہوئی۔

6c119d77 6d0c 4bde a3ee f40bc12d73ef d9c49140 93eb 4b52 960b 766cd0cd7168 a0e27460 6bf7 461f aca7 5c82d15f2ff7 0892969c cb0d 43ad a3c5 af0165a7e57c 29fb5b3d 0b44 40fe 8747 7bb57509571a

 

63 / 100 SEO Score

One thought on “اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!