کراچی: گلشن چوک اتحاد ٹاؤن میں بیٹری کے گودام میں آتشزدگی کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کے ٹرک جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
لکی مروت: شہید کیڈٹ عارف اللہ کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
