...

پریس کلب کے باہر خواتین اور صحافیوں پر تشدد: ایس ایچ او عیدگاہ سمیت لیڈی اہلکار اور کانسٹیبل معطل

ڈی آئی جی سائوتھ سید اسد رضا نے پریس کلب کے باہر خواتین اور صحافیوں پر تشدد کرنے کے واقعے میں ملوث ایس ایچ او عیدگاہ کو معطل کر دیا ہے۔ اس

کے ساتھ ہی خواتین پر تشدد کرنے والی پانچ لیڈی اہلکاروں اور صحافیوں پر تشدد کرنے والے دو ہینڈ کانسٹیبلز کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

One thought on “پریس کلب کے باہر خواتین اور صحافیوں پر تشدد: ایس ایچ او عیدگاہ سمیت لیڈی اہلکار اور کانسٹیبل معطل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.